نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نرم اور خاموش یلغار شروع کر رکھی ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک اپنی مقامی اور قومی ثقافت پر فخر کرتے ہیں۔ ایسی ثقافتیں کہ جو ثمر کا حامل اور بالیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیکڑوں برسوں سے انسانی معاشروں کی بطریق احسن پرورش کر رہی ہیں۔ اسلامی دنیا بھی اس امر سے مستثنی نہیں ہے۔ لیکن عصر حاضر میں یورپی دنیا ...
نرمی کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔
افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی زامی کابولوف نے کہا ہے کہ افغان عوام کے قومی مفادات کے منافی نہ ہونے کی صورت میں ان کا ملک، افغانستان میں طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی حمایت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ طالبان کے خلاف ممکنہ طور پر پاب ...
نرمی نہیں برتتی ہے۔ اس بنا پر کہا جاسکتا ہےکہ انسانیت سوز کاروائيوں کے معیاروں کے پیش نظر آل خلیفہ کی مجرمانہ کاروائيوں کو انسانیت کے خلاف کاروائياں قراردیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے عام شہریوں کے خلاف وسیع اور منظم حملے انسانیت سوز کاروائيون میں شمار ہوتے ہیں اور آل خلیفہ کے سکیورٹی کارندے بارہا اس طرح کے ...
نرم طاقت کی نشاندھی ہوتی ہے۔
البتہ تجربے سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ کبھی بھی اپنی ماضی کی خصلتوں سے ہاتھ نہیں کھینچے گا ہرچند کہ بعض موقعوں پر امریکی حکام بعض حقائق کا اعتراف کرنے پر مجبور ہی کیوں نہ ہوجائیں۔ امریکہ نے انیس سو ترپن میں ایران میں مداخلت کرکے ڈاکٹر مصدق کی قانونی حکومت کے خلاف فوجی ...
نرم علیحدگی پسند کارڈ کھیلنے کا بھی الزام لگتا رہا ہے۔ پی ڈی پی نے اپنی پارٹی کے پرچم کے لئے سبز رنگ منتخب کیا اور اپنے انتخابی نشان کے طور پر اس نے سال 1987 کے مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کے قلم- دوات کو ہی منتخب کیا۔
ایک دوسرے سے مکمل طور برعکس نظریہ رکھنے والی دو جماعتوں پی ڈی پی اور بی جے پی کے اتحاد سے ...
نرم رویہ رکھتی ہیں اور کچھ حکومتوں کو اپنے عوام کے نظریات کی خبر ہی نہیں ہے تو ایرانی قوم تمام دشمنوں کا مقابلہ کرنے اور فلسطین کے مسئلے کو زندہ رکھنے کے لئے تیار ہے۔
آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس سال طولانی اور گرم دنوں میں بھی نوجوانوں اور بچوں کے روزہ رکھنے کو اس سال کے رمضان کا ...
نرم پڑنے لگی۔ اسی تناظر میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے یہ بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ انہیں ترک عوام سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور تمام مشکلات کی جڑ ترک حکومت ہے، ضمنی طور پر یہ پیغام دیا کہ وہ ترکی کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے خواہشمند ہیں، اس شرط کے ساتھ کہ ترک حکام اپنا رویہ تبدیل کریں۔ در ایں اث ...
نرم نظریات اور ہوشیاری بھری حکمت عملی سے یوریشیا ممالک کی ضرورتوں کو پورا کرکے ان ممالک میں اہم اور بنیادی طاقت کی حیثیت سے اپنا مقام مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت نہ طاقت اور ہتھیاروں کے زور پر بلکہ نرم نظریات اور ہوشیاری بھری حکمت عملی سے یوریشیا ممالک کی ضرورتوں کو پورا کرکے ان ...
نرم موقف اختیار کر رکھا ہے۔ حتی انتخاباتی مہم کے دوران امریکا کے صدر باراک اوباما نے ٹرمپ اور پوتین کے تعلقات کی تنقید کی تھی اور اس کو ایک امریکی سیاست داں کے لئے عدیم المثال قرار دیا تھا۔ ابھی سیاسی حلقوں میں گفتگو گرداں ہی تھی کہ امریکا کے نو منتخب صدر نے ملک کی اہم وزارت یعنی وزارت خارجہ کا قلمد ...